جولائی 09, 2020

پکتیا،چوکیاں تباہ، 14 ہلاک، ایک گرفتار، غنائم

پکتیا،چوکیاں تباہ، 14 ہلاک، ایک گرفتار، غنائم

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ضلع ڈنڈ پھٹان کے مقبل تنگی کے علاقے میں قائم چوکیوں پر ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے لیس مجاہدین نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب وسیع حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دو چوکیاں مکمل تباہ ہونے کے علاوہ وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 14 ہلاک، ایک گرفتار اور مجاہدین نے کافی مقدار میں اسلحہ وغیرہ بھی قبضے میں لیا۔

واضح رہےکہ حالیہ دنوں میں کابل انتظامیہ کے سیکورٹی فورسز نے اپنی اثررسوخ بڑھانے کی غرض سے مجاہدین کے علاقوں میں کاروائیاں اور وہاں چوکیاں قائم کرنے کی کوشش کررہی ہے،جنہیں مجاہدین کی مزاحمت کا سامنا ہورہا ہےاور دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصانات پہنچتا ہے۔

Related posts