جولائی 09, 2020

زابل وروزگان: دشمن کی بمبار، بچوں سمیت سات شہری شہید وزخمی

زابل وروزگان: دشمن کی بمبار، بچوں سمیت سات شہری شہید وزخمی

 

نا کام دشمن نے زابل وروزگان صوبوں میں دشمن نے عوام پر بمبار کی۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دو پہر کے وقت صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی کے تاجعفر گاؤں میں اسیر کے استقبال کے انتظار میں عوام پر بمبار کی، جس سے 2 بچے طیب احمد ولد امان للہ اور صمد خان کا بیٹا شہید، جبکہ ایک بچی اور 3 بچے زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

اطلاع کے مطابق منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع خاص روزگان کے اختر گاؤں کے علاقے میں نا کام دشمن نے ایک طالب العلم کو نشانہ بناکر شہید کردیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts