جولائی 09, 2020

بادغیس: فوجی درندگی، 3 بچے شہید

 

صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش میں دشمن نے عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوت کے مطابق گزشتہ اتوار کے روز چشمہ دوزک کے علاقے میں نا کام دشمن نے سویلین علاقے کو نشانہ بنایا، جس سے 3 بچے ( زلمی ولد عبد القیوم، حمید اللہ ولد محمد عیسی اور عبد الواحد ولد محمد عیسی) شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts