جولائی 09, 2020

دعوتی سلسلہ: 8 اہلکار اسلحہ سمیت سرنڈر

دعوتی سلسلہ: 8 اہلکار اسلحہ سمیت سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے بادغیس، قندہار وہرات صوبوں میں 8 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

تفصیل کے مطابق تین روز پہلے صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی میں 4 اہلکار (مجتبی ولد حسین، علی محمد ولد عبد اللہ، اسرائیل اور بسم اللہ) ایک کلاشنکوف اور ایک پستول سمیت مجاہدین سے آملے۔

دوسری جانب منگل کے روز صبح کے وقت ضلع جوند میں 4 اہلکاروں (احمد خان ولد محمد، عبد الغنی ولد احمد، نصیر احمد ولد امیر اور عبد اللہ ولد کمال) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صوبہ ہرات ضلع ادرسکن میں ایک پولیس (اعظم ولد نبی مجاہدین سے آملا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع خاکریز میں 2 اہلکار جوان ولد نصیب اللہ اور فدا محمد ولد سید گل ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ روزگان ضلع چنار میں ایک پولیس نقیب اللہ ولد نور محمد) نے مجاہدین کی مخالفت سے دست بردار ہوا۔

ذرائع کے مطابق صوبہ غور ضلع ساغر میں پیر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ کمانڈر عبد الظاہر ولد عبد القادر ایک راکٹ لانچر، ایک ہیوی مشن گن، ایک کلاشنکوف اور ایک پستول سمیت مجاہدین سے آملا۔

Related posts