جون 04, 2020

ہلمند ونیمروز: رابط مجاہد کا حملہ، کمانڈر ہلاک

 

امارت اسلامیہ کے رابط مجاہد نے ہلمند ونیمروز صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے بند برق کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات رابط مجاہد نے دشمن کو نشانہ بنایا، جس سے کمانڈر شاہ جان اور ایک پولیس ہلاک ہوا۔

یاد رہے کہ رابط مجاہد ایک کارمولی اور ایک موٹرسائکل سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع چھاربرجک کے تالوں کان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار آفسر سمیت 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

Related posts