جون 04, 2020

قندہار وزابل: دعوتی سلسلہ، 2 اہلکار سرنڈر

 

زابل وقندہار صوبوں میں 2 اہلکار مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے حاجی سید ولی کاریز کے علاقے میں ایک فوجی نعمت اللہ ولد ولی محمد نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی میں ایک اہلکار مجاہدین سے آملا۔

Related posts