صوبہ ہرات ضلع کھسان میں مجاہدین نے ایک اہلکار گرفتار کرلیا۔
رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ اسلام قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے خفیہ معلومات کی بنا پر آفسر میراغا ولد گل احمد گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔