جون 04, 2020

ہرات: دعوتی سلسلہ، 3 اہلکار سرنڈر

صوبہ ہرات کے گلران اور اوبئی اضلاع میں 3 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت ضلع اوبئی میں ایک جنگجو شیر احمد ولد عبد المجید مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز عصر کے وقت پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع گلران میں 2 اہلکار جواد ولد شیر محمد اور صبغت اللہ ولد محمد نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

Related posts