جون 04, 2020

روزگان وہرات: بمبار وچھاپہ، مکانات منھدم، سونا ونقدی چوری

نا کام دشمن نے روزگان وہرات صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں کے علاقے میں نا کام دشمن نے بمبار کی، جس سے 2 مکانات منھدم ہوئے۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات صوبہ ہرات ضلع گذرئی کے گور سفید اور نایستان نامی گاؤں پر دشمن نے چھاپہ مارا اور عبد الظاہر اور عبد اللطیف کے گھر سے خواتین کے سونا اور 80000 ہزار نقدی چوری کرکے فرار ہوئے۔

Related posts