صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے مربوطہ علاقہ میں بم دھماکہ ہوا۔
اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ کوک بالا کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔