جون 04, 2020

روزگان وفراہ: دعوتی سلسلہ، 3 پولیس اہلکار سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے روزگان وفراہ صوبوں مین 3 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں او کشخنجک کے علاقوں میں 2 پولیس محمد عظیم ولد محمد ھاشم اور نثار احمد ولد میرویس نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے گران گاؤں کے علاقے میں ایک پولیس احمد شاہ ولد حاجی محمد جان مجاہدین سے آملا۔

Related posts