جون 04, 2020

بادغیس، فاریاب وغور: دعوتی سلسلہ، 3 اہلکار سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاک کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے بادغیس، فاریاب وغور صوبوں میں 3 جنگجو مجاہدین سے آملے۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ غور ضلع چھارسدہ میں ایک جنگجو عبد الغفار ولد محمد خان مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صوبہ فاریاب ضلع قرغان میں ایک جنگجو ذاکر اللہ ایک ایم سولہ سمیت مجاہدین سے آملا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ بادغیس ضلع جوند میں ایک فوجی محمد خان ولد بیھزاد نے مجاہدین کی مخالفت سے دست بردار ہوا۔

Related posts