جون 04, 2020

سرپل، قندہار ونیمروز: دشمن فرار، کمانڈر متین سمیت 3 ہلاکتیں

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے سرپل، قندہار ونیمروز صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ سرپل ضلع گوسفندئی کے لرک کے علاقے میں جنگجوؤں نے مجاہدین کی موچوں پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، اور لڑائی چھڑ گئی، جس سے ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی، جبکہ نا کام دشمن نے فرار کی حالت میں متعدد شہریوں کو گرفتار کرکے فرار ہوئے۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع بولدک کے نیو گاؤں کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ظالم کمانڈر حافظ متین ہلاک ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

Related posts