جون 04, 2020

جوزجان و میدان، حملہ پسپا، 2 اہلکارہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے جوزجان اور میدان صوبوں میں نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے ہفت آسیا کے علاقے میں بم دھماکہ نے 2 فوجیوں کی جان لی۔

دوسری جانب صوبہ جوزجان ضلع منگجیک کے مربوطہ علاقے میں سیکورٹی فورسز کو مجاہدین کی مزاحمت کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں دشمن نے جانی و مالی نقصانات اٹھاتے ہی فرارکی راہ اپنالی۔

Related posts