جون 04, 2020

ماہنامہ شریعت کا96واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا96واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 96

طالبان امریکا معاہدے کے تناظر میں عمومی طور پر عالمِ اسلام میں مسرت و خوشی محسوس کی جا رہی ہے۔ یقیناً شک نہیں کیا جا سکتا کہ مسلمان جب بھی عالمی سطح پر کسی بڑی اور دردناک مصیبت کا شکار ہوئے ہیں، اس میں اُن کے اپنے ایمان و عمل کی ایسی کمزوری ہی کا دخل ہوتا ہے، جو اللہ تعالی کی ‘مہلت کی رسّی’ کو کھینچنے کا سبب بنتی ہے۔ سابقہ ہسپانیہ ہمارے سامنے ہے۔ سلطنتِ خوارزم کا عبرت ناک منظر کس کو بھول سکتا ہے؟ خلافتِ عباسیہ کی دل گیر شکست و ریخت ہر مسلمان کے دل کو چھلنی کیے ہوئے ہے۔ سلطنتِ مغلیہ اور سلطنتِ عثمانیہ کا ٹوٹنا بکھرنا تو ہمارے دادا پڑدادا کی آنکھوں دیکھی کہانی ہے۔

اِن سب غموں کی وجہ یہی رہی ہے کہ جب بھی مسلمانوں کو شان و شوکت حاصل ہوئی ہے، انہوں نے اس دنیا کو ہی حقیقی زندگی سمجھ کر جہاد، تقوی، للّٰہیت اور دین کی پابندی چھوڑ دی۔ اگر مسلمان ہمیشہ اسلام کا وفادار رہے اورتقوی و پرہیزگاری کے باوصف اعلائے کلمۃ اللہ کے لیے سربکف رہے تو دنیا کی کون سی طاقت ہے، جو اُسے تہہ و بالا کر سکے؟! افغانستان کا معاملہ بھی مختلف نہیں ہے۔

اب جب کہ مسلمان اپنی عملی کمزوری کی وجہ سے کفار کی جانب سے ضرب و ذلت کا شکار ہیں تو یقینا اللہ تعالی نے ہی طالبان جیسے باکردار اور سربکف مجاہدین کو اُٹھایا ہے، جو عالمِ اسلام کی عظمتِ گم گشتہ اور عزت و سربلندی کے لیے کفن باندھے کفار کے سامنے سینہ سپر ہیں۔ ایسے حالات میں جب طالبان نے اسلام دشمن امریکا اور اُس کے کافر یا نام نہاد مسلم اتحادیوں کوذلت ناک شکست سے دوچار کیا ہے تو فطری طور پر عالم اسلام فرحت و شادمانی محسوس کر رہا ہے۔ طالبان کی یہ فتح اُن مظلوموں کی سسکیوں اور شہیدوں کے لہو کا صدقہ ہے، جنہوں نے عالم اسلام کی خاطر کفار کے ہاتھوں ظلم برداشت کیے اور اپنی جانیں قربان کر دیں۔

اب وقت ہے کہ بقائے باہمی اور خلافت کے احیاء کے لیے تمام مسلمان طالبان کا ساتھ دیں۔  طالبان کو اپنی ناسمجھی کی وجہ سے غیرضروری تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔ اُنہیں سلام پیش کریں کہ انہوں نے ایک موذی دشمن سے نجات کے لیے اپنی جان، اپنا مال اور بہت کچھ قربان کر دیا ہے۔ تاکہ آپ لوگ عزت سے جی سکیں۔ سکون سے سو سکیں۔ امن سے عبادات بجا لا سکیں۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://www.mujali.com/shariat/shariat-96.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://www.mujali.com/shariat/shariat–96msword.docx

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285

Related posts