جون 04, 2020

قندہار: بم دھماکہ، آفسر زخمی

 

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر میں دشمن پر بم دھماکہ ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح سات بجے کے وقت عیدگاہ دروزے کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے بم دھماکہ سے ایک آفسر زخمی ہوا۔

Related posts