جون 04, 2020

لوگرفوجی چوکی سے فرار، 2 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ لوگر میں چوکی کو چھوڑکر فرار ہوئے اور مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق  ضلع محمدآغہ کے لشکری خیل کے علاقے میں واقع چوکی کو کٹھ پتلی فوجوں نے پیر کےروز مجاہدین کی تابڑتوڑ حملوں کے خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے اور سہ پہر کے وقت صدر مقام پل عالم شہر کے حصارک کے علاقے میں چوکی پر سنائیپرگن حملے میں ایک فوجی ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔

Related posts