جون 04, 2020

بدخشان و قندوز،پولیس و فوجیوں پرحملے، 3 زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان و قندوز صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز شام کے وقت صوبہ بدخشان ضلع شہربزرگ کے اسپاخوا کے علاقے  میں مجاہدین کے حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

نیز پیر کےروز مغرب کے وقت صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر کے ملا سردار کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

Related posts