جون 04, 2020

بغلان، ٹینک تباہ، 3 جنگجو ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کا ٹینک صوبہ بغلان میں راکٹ پھٹنے سے تباہ ہوا۔

رپورٹ کےمطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب  ضلع دوشی کے کیلہ گی کے علاقے میں جنگجوؤں کے ٹینک میں راکٹ پھٹنے سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار شرپسندوں میں سے ایک ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے۔

Related posts