جون 04, 2020

فاریاب: دعوتی سلسلہ، 2 جنگجو سرنڈر

 

صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں 2 جنگجو مجاہدین سے آملے۔

اطلاع کے مطابق تویمس کے علاقے میں 2 جنگجو محمد علم ولد عبد الکریم اور مراد ولد قربان نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

یاد رہے کہ سرنڈر ہونے والوں نے ایک کلاشنکوف بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔

Related posts