جون 04, 2020

فراہ: فوجی درندگی، ایک شہری شہید

 

صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں کٹھ پتلی فوجیوں نے ایک شہری شہید کردیا۔

رپوت کے مطابق منگل کے روز سہ پہر کے وقت شیوان کے دوکانوں کے علاقے میں نا کام دشمن نے ایک شہری ( تور جان) نہایت ظلم سے شہید کردیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts