جون 04, 2020

غور وفاریاب: مجاہدین کی کاروائی، 3 ہلاکتیں

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غور وفاریاب صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ کیا۔

اطلاع کے مطابق منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ غور کے صدر مقام فیروز کوہ میں واقع گزک نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ دو مزید زخمی ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے صوفی قلعہ کے علاقے میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔

Related posts