جون 04, 2020

ہرات: دعوتی سلسلہ، 3 جنگجو سرنڈر

 

صوبہ ہرات ضلع چشت میں 3 مقامی جنگجو مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت 3 جنگجو محمد ولد سید محمد، لعل محمد ولد غوث الدین، اور جمال الدین ولد ارباب غلام نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

 

Related posts