جون 04, 2020

روزگان، ہلمند وہرات: دعوتی سلسلہ، 3 اہلکار سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے روزگان ہلمند وہرات صوبوں میں 3 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع اوبئی میں ایک فوجی عبد القدیر ولد عبد الغنی مجاہدن سے آملا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے سنگین دوراھی کے علاقے میں ایک اہلکار محمد ولی ولد میر عزیز ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔

ذرائع کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ روزگان ضلع چورہ میں ایک پولیس اہلکار شراف الدین ولد خالقداد بھی ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔

Related posts