جون 04, 2020

زابل وبادغیس: دعوتی سلسلہ، پانچ اہلکار سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے زابل وبادغیس صوبوں میں پانچ اہلکار مجاہدین سے آملے۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز صبح کے وقت صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے جلدک کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات ایک اہلکار رینجر گاڑی اور سات عدد اسلحہ سمیت مجاہدین سے آملا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صوبہ بادغیس ضلع آبکمرئی میں 4 پولیس اہلکاروں (عبد الغفور ولد قربان، محمد ولد عبد الغفور، صفی اللہ ولد حفیظ اللہ اور ارباب عبد الحلیم ولد عبد العظیم) نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts