جون 04, 2020

روزگان وہلمند: حملہ ودھماکہ، 3 اہلکار ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے روزگان وہلمند صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے شاہ منصور کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق اتوار کے روز صبح پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر دو کے علاقے کے کارتئی لگان کے مقام پر ہونے والے بم دھماکہ سے ایک اہلکار ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

Related posts