اپریل 02, 2020

ہلمند: لیزر گن حملہ، ایک فوجی ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں چوکی پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات ایک بجے کے لگ بھگ حلقہ نمبر چار کے شملانی کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

Related posts