اپریل 02, 2020

روزگان، فراہ وزابل: حملے ودھماکے، 3 اہلکار ہلاک

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فراہ، روزگان وزابل صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے ضلعی بازار کےقریب ہونے والے بم دھماکہ سے موٹرسائکل تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے کنسک کے علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع خاص روزگان کے کمپ کے علاقے میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

Related posts