اپریل 02, 2020

بادغیس وغور: دعوتی سلسلہ، 3 فوجی سرنڈر

 

غور وبادغیس صوبوں میں 3 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ غور کے صدر مقام فیروزکوہ کے سرتگاب کے علاقے میں ایک فوجی منصور ولد جمعہ حسن نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع جوند میں 2 فوجی (گل محمد ولد محمد اور صبغت اللہ ولد جان محمد) مجاہدین سے آملے۔

Related posts