جولائی 03, 2020

کاپیسا،شہریوں کی گاڑی پر فائرنگ، 2شہید، 3 زخمی

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ کاپیسا میں شہریوں کی گاڑی پر فائرنگ کی۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز دوپہر کے وقت ضلع تگاب کے  عیسی خیل کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں نے شہریوں کی کرولا گاڑی کو ڈیسی توپ کا نشانہ بنایا،جس سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار دو افراد شیرآغا اور نعمت اللہ شہید جب کہ ایک بچہ اور دو خواتین زخمی ہوئیں۔

اناللہ وآنا الیہ راجعون

Related posts