اپریل 02, 2020

فاریاب: فوجی درندگی، مکان منھدم، خاتون شہید

 

صوبہ فاریاب ضلع دولت آباد میں کٹھ پتلی فوجیوں عوام کو نشانہ بنایا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ فیروزہ کے علاقے میں ناکام دشمن نے سویلین علاقے کو مارٹرترپوں سے نشانہ بنایا، جس سے مکان منھدم، ایک شہری زخمی اور خاتون شہید ہوئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts