اپریل 02, 2020

ہلمند: چوکیوں پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک وزخمی

 

صوبہ ہلمند ضلع واشیر میں فوجی چوکیوں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ شوراب کاریز کے علاقے میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

Related posts