اپریل 02, 2020

قندہار: فوجی درندگی، 30 شہری گرفتار

قندہار: فوجی درندگی، 30 شہری گرفتار

 

صوبہ قندہار ضلع بولدک میں نا کام دشمن نے عوام کو نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق منگل کے رات بیدک کے علاقے میں نا کام دشمن نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 30 شہریوں کو گرفتار کرکے فرار ہوئے۔

Related posts