اپریل 02, 2020

ننگرہار وبلخ حملے ودھماکے، ٹینک تباہ،4 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر ننگرہار اور بلخ صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ ننگرہار ضلع بٹی کوٹ کے باریکاب کے علاقے شینواری قلعہ کے مقام پر چوکی پر مجاہدین کا حملہ اور تازہ دم اہلکاروں پر دھماکے سے ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ ایک اہلکار ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کےروز شام کے وقت صوبہ بلخ ضلع خاص بلخ کے مرگین تپہ کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی کو قتل کردیا۔

Related posts