اپریل 02, 2020

غزنی وبغلان،پولیس چیف سمیت 3 ہلاک وزخمی

پولیس چیف اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے غزنی و بغلان صوبوں میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز صوبہ غزنی ضلع شلگر کے سینی کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا، جب کہ چاردیوال کے علاقے میں صوبہ قندوز ضلع خان آباد کے رہائشی افغان عبدالباقی نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے ایک کلاشنکوف اور ایک ہینڈگرنیڈ بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔

دوسری جانب منگل کے روز صوبہ بغلان ضلع نہرین کے قلتہ قول کے علاقے میں ضلع جلگہ کے پولیس چیف مجاہدین کے حملے میں زخمی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔

Related posts