اپریل 02, 2020

جنایت: فوجی درنگی، سات شہری شہید وزخمی، 2 گرفتار

جنایت: فوجی درنگی، سات شہری شہید وزخمی، 2 گرفتار

 

ہلمند وسرپل صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں نے عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ سرپل ضلع صیاد کے مرکز میں نا کام دشمن نے سویلین علاقے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے ایک شہری شہید، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

اطلاع کے مطابق پیر کے روز صوبہ ہلمند ضلع سنگین کے امان للہ کاریز کے علاقے میں سفاک فوجیوں نے چارواہی کو نہایت درندگی سے شہید کردیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

دوسری جانب پیر کے رات ضلع واشیر کے سنگیلان کے علاقے میں نا کام دشمن نے عوام پر چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک شہری شہید، دوسرا زخمی، جبکہ 2 گرفتار کرکے فرار ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts