اپریل 02, 2020

الفتح کاروائیاں: فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 30 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح کاروائیاں: فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، 30 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، روزگان، فراہ، فاریاب، سرپل، بادغیس ونیمروز صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق پیر کے روز صبح کے وقت صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے سپین نامی یونٹ کے کے قریب مجاہدین نے دشمن کا ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنایا، جس سے ہیلی کاپٹر گرکر تباہ اور اس میں سوار عملہ ہوا۔ مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

رپوٹ کے مطابق پیر کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع گرزیوان کے مرکز میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک جنگجو ہلاک ہوا۔ اور اتوار کے روز ضلع قرمقول میں مجاہدین نے جنگجو امان اللہ ولد روز الدین گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔ اسی طرح پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع دولت آباد کے مرکز میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں کمانڈر عبد الکریم سمیت 3 اہلکار زخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔ جبکہ پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع قیصار کے پولیس ہیڈکوارٹر پو مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔ دوسری جانب پیر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع شیرین تگاب کے ضلعی مرکز میں سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ اور پیر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع قرغان کے مرکز میں اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں جنگجو ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے یخچال اور ضلعی بازار میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ٹینک تباہ اور کمانڈر جاوید ہلاک، جبکہ مجاہدین نے ایک موٹرسائکل غنیمت کرلیا۔ اور اتوار کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے شگلن سڑک، ژڑ صاحب اور نرئی ماندہ کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے سات فوجی ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب پیر کے رات عشاء کے وقت ضلع واشیر کے گورزان کے علاقے میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ جبکہ پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے ھزارگان کے علاقے کے پارچاوں اور تور پل کے مقام پر دشمن پر حملہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق پیر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے زرتال کے علاقے مین واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔ اور پیر کے رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع چورہ کے قلعہ راغ کے علاقے کے خانان کے مقام پر پولیس چوکی پر حملے کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوئے، دوسری جانب پیر کے روز صبح کے وقت 2 پولیس نقیب اللہ ولد عبد الرزاق اور محمد برات ولد شیرزادہ مجاہدین سے آملے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق پیر کے رات صوبہ بادغیس ضلع مقر کے ضلعی مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا اور سفاک امریکیوں نے علاقے پر بمبار کی، تا ہم اللہ کی فضل سے مجاہدین محفوظ رہے۔ دوسری جانب اتوار کے روز ضلع جوند میں ایک فوجی عبد الجلیل ولد عبد الرحمن مجاہدین سے آملا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے بازار میں واقع شروں نامی چوکی پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ سرپل ضلع سیداباد کے شیراباد کے علاقے میں واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصولہ نہ ہوسکا۔

جہادی ذرائع نے صوبہ فراہ ضلع بالابلوک سے کہا کہ پیر کے رات شیوان کے علاقے میں چھارکوچ نامی یونٹ پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی جبکہ دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

Related posts