اپریل 02, 2020

جنایت: فوجی درندگی، 3 شہری شہید وزخمی

 

صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں کٹھ پتلی فوجیوں نے عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز میں نا کام دشمن نے عوام پر فائرنگ کی، جس سے ایک شہری شہید، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts