اپریل 02, 2020

الفتح آپریشن: فوجی کاروان محصور، اہم کمانڈر ہلاک

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، فراہ وقندہار صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں وکاروان پر حملہ کیا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے شمالگاہ کے علاقے میں فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، یاد رہے کہ تا حال کاروان مجاہدین کے محاصرے میں ہے۔ مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے لوئی ماندہ کے علاقے میں واقع چوکی پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع بولدک کے نیو گاؤں کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم کمانڈر محمد جمال ہلاک اور ان کے محافظ زخمی ہوا۔ اسی طرح پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع ڈنڈ کے یخ کاریز کے علاقے کے سالوں خان چمن کے مقام پر اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں اہم آفسر جمال ہلاک ہوا۔

Related posts