اپریل 02, 2020

قندوز،چوکی پر مجاہدین کا قبضہ، دشمن فرار

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی  پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق ضلع خان آباد کے ڈگری کے علاقے میں واقع جنگجو کمانڈر وکیل کی چوکی پر مجاہدین نے اتوار کےروز دوپہر کے وقت حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی فتح اور وہاں تعینات اہلکار فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

Related posts