اپریل 02, 2020

الفتح آپریشن: ٹینک وگاڑی تباہ، 22 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن: ٹینک وگاڑی تباہ، 22 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، نیمروز وہرات صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ کیا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع گرزیوان کے مرکز پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک جنگجو ہلاک ہوا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے اردو بلاغ اور تناوچئی کے علاقوں میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے ٹینک ورینجر گاڑی تباہ اور 13 اہلکار ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب اتوار کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے رنگریزان کے علاقے میں لیزر گن سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے قلف کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے لیزر گن حملہ کیا، جس سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع خاشرود کے خیراباد کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے بازار میں واقع چمن نامی چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

Related posts