اپریل 02, 2020

الفتح کاروائیاں: ٹینک وگاڑی تباہ، 29 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح کاروائیاں: ٹینک وگاڑی تباہ، 29 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، ہلمند، قندہار، روزگان وسرپل صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں وپولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق سنیچر کے رات صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ کے بلوچ کے علاقے میں فوجیوں پر حملہ ہوا، جس سے ایک ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ اور ضلع گرزیوان میں ایک جنگجو اکرم ولد حاجی صدیق مجاہدین سے آملا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے کال قلعہ کے علاقے میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔ اسی طرح سنیچر کے رات ضلع پشتکوہ میں محصور یونٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے سیداباد کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں کمانڈر نظر گل ہلاک، ان کے محافظ زخمی، جبکہ مجاہیدن نے ایک موٹرسائکل غنیمت کرلیا۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔ دوسری جانب سنیچر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ھزارگان کے علاقے کے پارچاوں کے مقام پر دشمن پر حملے کے نتیجے میں رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور سنیچر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے آب پاشک ماندہ اور تورئی شاہ کے علاقوں میں واقع چوکی پر مجاہدین نے لیزر گن حملہ کیا، جس سے 2 فوجی ہلاک وزخمی ہوئے۔ اسی طرح سنیچر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے تریخ ناور کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔ جبکہ سنیچر کے رت عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے نرئی ماندہ کے علاقے میں سنگور جنگجوؤں پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے تناوچئی کے علاقے میں واقع یونٹ پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔ اور جمعہ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع ارغستان کے خشک رود کے علاقے میں مجاہدین نے دشمن کو نشانہ بنایا، جس سے ٹینک تباہ اور دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔ اسی طرح سنیچر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع راغنداب کے سیاسنگ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر بم دھماکہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات صوبہ سرپل ضلع سیداباد کے حوض محمد عمر کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چھارچینہ کے حمام اور حوشئی کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور سنیچر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع چورہ کے کمربند کے علاقے میں لیزر گن سے ایک پولیس ہلاک ہوا۔ جبکہ سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت ترینکوٹ شہر کے شامنصور کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts