اپریل 02, 2020

الفتح آپریشن: دشمن فراہ، چوکیاں فتح، 26 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن: دشمن فراہ، چوکیاں فتح، 26 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، ہلمند، روزگان، قندہار، غور، بادغیس، نیمروز وسرپل صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ کے دھندرہ کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک جنگجو ہلاک ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے پوپلزوں اور تراب ہوٹل کے مقامات پر دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور جمعہ کے رات صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے خوشک آب کے علاقے میں واقع 2 چوکیوں کو دشمن نے مجاہدین کے ممکنۃ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے، یاد رہے کہ دشمن کی فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔ اسی طرح جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے نرئی ماندہ کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں جنگجو ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ غور کے صدر مقام فیروزکوہ کے گدام فیروزکوہ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں محصور یونٹ پر حملہ کیا، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ سرپل بغاوہ ھزار کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 4 اہلکار ہلاک، اور مجاہدین نے 2 کلاشنکوف اور 4 موٹرسائکل غنیمت کرلیا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع خاشرود کے خیراباد کے علاقے میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے مرکز پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے زرتال کے علاقے میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے سور سخر کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میوند جوگرم کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح جمعہ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع پنجوائی کے دوآب کے علاقے میں اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

Related posts