فروری 17, 2020

امریکی چھاپے، تباہی، 2 شہری گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ میدان میں سویلین آبادی پر چھاپہ مار ا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب صدر مقام میدان شہر کے ابراہیم خیل گاؤں پر جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر متعدد گھروں کے دروازوں کو تباہ،عوام پر تشدد اور علاقے پر شدید بمباری کی ،جس سے عوام کو مالی نقصان کا سامنا ہوا اور آخر میں 2 افراد کو بھی حراست میں لیا۔

Related posts