اگست 03, 2020

الفتح آپریشن: چوکیوں پر حملہ، مرکز تباہ، 21 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن: چوکیوں پر حملہ، مرکز تباہ، 21 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، روزگان، فاریاب وفراہ صوبوں میں چوکیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے حیدراباد اور حاجی عبد العزیز پٹرول پمپ کے علاقوں میں پولیس اہلکاروں پر حملے ہوئے، جس سے 3 اہلکار ہلاک، جبکہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی ہوئے۔ اور جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع گرمسیر کے خارئی کے علاقے میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح جمعرات کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے تور پل اور ژڑ پل کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔ جبکہ جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع مارہ کے زقوم چار راھی کے علاقے میں واقع دو چوکیوں پر لیزر گن حملے ہوئے، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے پانکیل کے علاقے میں واقع چوکی پر اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبائی در الحکومت ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں اور گوگرک اور مکتب کے علاقوں میں لزیر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے کوھی کے علاقے میں واقع یونت پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے یونٹ تباہ ہوا۔ اورنودرہ کے علاقے میں 2 جنگجو ( عبد الناصر ولد ملنگ اور عبد الخلیل ولد جمعہ) مجاہدین سے آملے۔

ذرائع کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع معروف کے مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق بدھ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع انار درہ کے مرکز میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں 2 موٹرسائکل تباہ اور 2 پولیس ہلاک ہوئے۔

Related posts