اپریل 02, 2020

کابل،کاپیساو میدان حملے، گاڑی تباہ،4 ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر کابل، کاپیسا اور میدان صوبوں میں حملے اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب کے افغانیہ درہ کے علاقے نظام خیل گاؤں میں واقع چوکی پر لیزرگن حملے میں حقیق اللہ نامی جنگجو ہلاک ہوا۔

دوسری جانب بدھ کےروز دوپہر کے وقت صوبہ کابل ضلع سروبی کے تورناو کے علاقے جلال آباد-کابل ہائی وے پر فوجی گاڑی حملے میں تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

اسی طرح بدھ کےروز شام کے وقت صوبہ میدان کے صدر مقام میدان شہر کے کے قریب بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔

Related posts