اگست 03, 2020

ننگرہار،سیکورٹی فورسز پر حملے، 5 اہلکار ہلاک

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق وجمعرات کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ ضلع شیرزاد کے سمکنی کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں 3 اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے اور اسی وقت کدی خیل کے مقام پرمجاہدین کے حملوں میں 2 فوجی مارے گئے۔

نیز بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ضلع دربابا کے ماشین ناو کے علاقے میں مجاہدین نے سیکورٹی فورسز پر حملہ  کیا،لیکن ہلاکتوں سے متعلقہ اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔

Related posts