فروری 17, 2020

لغمان وبغلان حملے، گاڑی تباہ، 3 اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لغمان اور بغلان صوبوں میں نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز شام کے وقت صوبہ لغمان ضلع قرغی کے مشلہ کمر کے علاقے کابل-جلال آباد ہائی وے پر مجاہدین کے حملے میں 3 فوجیوں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز دوپہر کے وقت صوبہ بغلان ضلع دوشی کے چارشنبہ بازار کے قریب مجاہدین کے حملے میں ایک سپلائی گاڑی تباہ ہوئی۔

Related posts