اپریل 02, 2020

فراہ میں امریکی وحشت، 2 گاڑیاں تباہ، 11 شہری شہید

فراہ میں امریکی وحشت، 2 گاڑیاں تباہ، 11 شہری شہید

 

سفاک امریکیوں نے صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں عوام پر بمبار کی۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز غلامان دشت کے علاقے میں امریکیوں نے شکار کرنے والوں کی گاڑی کو ڈرون طیار سے نشانہ بنایا، جس سے گاڑی تباہ اور 6 شہری شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

دوسری جانب دو روز پہلے کاریز شیخان کے علاقے میں سفاک مریکیوں نے بمبار کی، جس سے سویلین گاڑی تباہ اور پانچ شہید موقع پر شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts