اگست 03, 2020

فراہ: امریکیون اور جنگجوؤں کی باہمی لڑائی، 3 ہلاکتیں

 

صوبہ فراہ کے صدر مقام فرہ شہر میں غاصب امریکیوں اور جنگجوؤں کے درمیان لڑائی ہوئی۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر کے وقت دھیک کے علاےق میں امریکیوں اور سنگور جنگجووں کے درمیان لڑائی ہوئی، جس سے ایک جنگجو ہلاک، 2 زخمی اور امریکیوں کو بھی نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔

Related posts